بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور پائیدار امن پر زور

Wednesday, 26 February, 2025

واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پرزور دیا ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہو، اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ مشرق وسطی میں بے امنی کی جڑ ہے، عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدار امن کے قیام کو ترجیح دے۔
عاصم افتخار نے مزید کہا کہ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے، قبضے اور جبر کے ذریعے استحکام حاصل نہیں کیا جاسکتا، انسانی امداد کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *