بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.9°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

انتظار کی گھڑیاں ختم ! سابق وزیراعظم شہبا زشریف لندن روانہ ، اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچادی

Sunday, 20 August, 2023

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہبا زشریف غیر ملکی ائیر لائن سے لندن روانہ ہوگئے۔سابق وزیراعظم شہباز براستہ دوحہ لندن پہنچیں گے سلیمان شہباز بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔اس سے قبل ایک ٹویٹر پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آج لاہو رسے لندن روانہ ہوں گے ، شہباز شریف لندن میںپارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات بھی کرینگے ۔ملاقات کے دوران پارٹی قائد کی وطن واپسی اورمختلف پارٹی امور پر مشاورت کی جائیگی ، نواز شریف کی ممکنہ واپسی سے متعلق قانونی پہلوﺅں پر بات کی جائیگی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *