بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

انسانی حقوق کے ادارے PTI ورکرز پر تشدد کا نوٹس لیں، شیریں مزاری

Tuesday, 9 May, 2023

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز پر تشدد اور بے حرمتی کا انسانی حقوق کے عالمی ادارے نوٹس لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں جنگ کے قوانین چل رہے ہیں، قانون کی حکمرانی کہیں نظر نہیں آرہی۔اس موقع پر علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد گھروں میں گھس کر پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کررہے ہیں، کم عمر نوجوانوں کو بھی حراست میں لیا جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ حربے عوام کو باہر نکلنے سے نہیں روک سکتے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *