بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

اڈیالہ جیل میں بجلی کا بریک ڈاؤن، قیدیوں کو مشکلات

Saturday, 7 October, 2023

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا۔بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے باعث قیدیوں،حوالاتیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جب کہ انتظامیہ نے جنریٹر بھی آن نہیں کئے۔بجلی سپلائی معطل ہونے کے باعث جیل میں نصب موبائل جیمرز بھی آف ہوگئے تاہم فور جی سروس بحال رہی۔اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی،سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی بھی قید ہیں۔جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی جیل میں بجلی کی سپلائی کی بحالی کے لئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *