بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

بارشیں ابھی ہوئی ہی کہاں ،بارشیں تو آگے آنیوالی ہے ، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Sunday, 28 May, 2023

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بار ش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کی وجہ سے کراچی ،حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش ہوگی ۔مختلف علاقوں میں آندھی ، جھکڑ چلنے اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *