بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.1°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں باسی کھانا دیا جاتا ہے، صاحبزادہ حامد رضا

Thursday, 20 March, 2025

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الزام لگایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں باسی کھانا دیا جاتا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مرضی کا کھانا ملنے کی بات سچ ثابت ہوئی تو وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیں گے۔پروگرام میں شریک وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نیحامد رضا کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ صرف مرضی کا کھانا میسر ہے بلکہ انہیں جیل میں ورزش کا سامان، کتابیں اور ٹی وی کی سہولت بھی مہیا کی گئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *