بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.4°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

برطانیہ کو موسم سرما میں گیس کی قلت کا بڑا خطرہ

Tuesday, 4 October, 2022

برطانیہ کو موسم سرما میں گیس کی قلت کا بڑا خطرہ درپیش ہے۔رپورٹمطابق انرجی ریگولیٹر آفگیم کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو اس موسم سرما میں گیس کی قلت کا بڑا خطرہ ہے۔کہ موسم سرما میں گیس کی قلت بجلی کی فراہمی کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ یوکرین روس جنگ کے سبب برطانیہ میں گیس سپلائی ایمرجنسی کا امکان ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *