بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 13.7°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

بہائولپور ، شوہر نے دوسری بیوی کیساتھ ملکر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا

Sunday, 8 December, 2024

بہاولپور میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *