بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.7°C
Monday, 29 June 2026 | پاکستان: 14 محرم 1448

توہین مذہب کیس: شیخ رشید احمد اور انکا بھتیجا شیخ راشد بری

Friday, 13 January, 2023

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا، عدالت نے دونوں رہنمائوں کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کرنے کا مقدمہ درج تھا۔سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے خلاف تھانہ نیو ایئر پورٹ فتح جنگ میں توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *