بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.4°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

حافظ نعیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

Friday, 1 November, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔حافظ نعیم الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی، حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں30 روپے تک کمی کرے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 60 روپے فی لیٹر اضافی ٹیکس ناجائز ہے، اس ٹیکس کے خاتمے سے معاشی سرگرمی بڑھیگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں ناکامی کا غصہ عوام پرنہ اتارے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *