بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.5°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

دعا ہے نئے سال کا سورج ملکی ترقی کی نوید لیکر طلوع ہو: وزیراعظم

Wednesday, 1 January, 2025

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نئے سال پر قوم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر طلوع ہو، آج کے دن ہم ایک مستحکم ، روشن اور خوشحال مستقبل کا عزم کرتے ہیں۔محمد شہبازشریف نے مزید کہا کہ آئیں وعدہ کریں پاکستان کی حفاظت اور تعمیر و ترقی میں اپنا خون پسینہ ایک کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *