بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.1°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ خوش اسلوبی سے جاری

Sunday, 15 January, 2023

سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ مین تمام اضلاع میں پولنگ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔
مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد کل سے مسلسل مانیٹرنگ کر رہا ھے۔تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کے ساتھ رابطے کئے جا رہے ہیں۔ہر شکایت اور مسئلے پر فوری ایکشن لیا جا رہا ھے۔ابھی تک مختلف معمولی نوعیت کی شکایتیں ملی ہیں جن کو بروقت حل کر لیا گیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *