بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کی کمی

Saturday, 1 March, 2025

ملک سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 438 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 57 ہزار 201 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھا 6 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 857 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *