بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی ؟

Friday, 4 November, 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ قیمت میں ٔ 500 روپے کا اضافہ ساممے آیا ہے۔
اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ جیو لرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 29 ہزار 887 روپے ہے۔ عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے کے بعد 1 ہزار 650 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *