بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.6°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

شہباز نااہل ہوئے تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا، شاہد خاقان عباسی

Saturday, 15 April, 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئے تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔کراچی کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ اب ڈھونڈنے سے بھی وزیراعظم نہیں ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ لکھ کر دینے پر تیار ہوں کہ اب میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *