بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی ، اندھا دھند فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، ہر طرف چیخ وپکار ،امدادی ٹیمیں روانہ

Sunday, 3 September, 2023

اسلام آباد:مردان کے علاقے پارہوتی میں گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں میاں بیوی ، والدہ ،4 سال کا بیٹا اور بھانجا شامل ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے اندر ملزم کی لاش بھی ملی ہے ، تاہم یہ پتا نہیں چل سکا کہ اسے مارا گیا ہے یا خودکشی کی ہے ۔پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ، فائرنگ کی وجہ سے سامنے نہیں آسکی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *