بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.7°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا

Saturday, 12 November, 2022

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر اضافے سے 1760 روپے ہوگئی جس کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔مقامی سطح پر دس گرام سونے کی قیمت 1929 روپے بڑھ کر 133230 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ سونے کی قیمت 2250 روپے بڑھ کر 155400 روپے ہوگئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *