بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 9 ر بیع الثانی 1448

عدالتی حکم کے باوجود زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہیں نکالا گیا

Wednesday, 25 September, 2024

پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود سفری پابندی کی فہرست سے نام نہیں نکالا گیا، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں زرتاج گل کی توہین عدالت اور اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ہائی کورٹ نے زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا حکم دیا تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اس حوالے سے احکامات جاری کیے تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *