بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.5°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

عمران کو نااہل یا قید کرنے سے مقبولیت مزید بڑھے گی، رہنما تحریک انصاف

Friday, 3 March, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے عمران خان کو نااہل کرنے یا انہیں جیل بھیجنے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئے گی بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نہ گرفتاری سے ڈرتے ہیں اور نہ انہیں نااہلی کا خوف ہے۔عثمان ڈار کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلیوں سمیت جب بھی عام انتخابات ہوئے پی ٹی آئی اکثریت حاصل کرے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *