مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قطر کے راستہ سے لندن روانہ ہو گئی ہیں لاہور ائیرپورٹ پہنچنے پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا کہ کب جہاز لینڈ کرے اور کب میں اپنے والد سے ملوں وہ لندن میں ایک ماہ تک قیام کرین گی خاندانی ذرائیع کے مطابق وہ اپنے والد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ وطن واپس آئیں گی




تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں