پاکستان کھیل

ملتان: دوسرے ون ڈے میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو 126 رنز سے شکست دے دی

دوسرے ون ڈے میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو 126 رنز سے شکست دے دی ملتان: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 243 رنز کا ہدف دیا تھا

دوسرے ون ڈے میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو 126 رنز سے شکست دے دی ملتان: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 243 رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ دیش کی جانب سے عاشق الرحمٰن نے 42 رنز اور شہر یار ثاقب نے 16 رنز بنائے پاکستان کی جانب سے محمد زیشان نے 3 جبکہ محمد اسماعیل اور علی اسفند نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ملتان: تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ملتان: سیریز کوتیسرا ون ڈے 14 نومبر کو ملتان اسٹڈیم میں کھیلا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri