بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 29 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کیس، علی ظفر کے وکلا سے جواب طلب

Saturday, 22 July, 2023

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں عدالت نے علی ظفر کے وکلا سے جواب طلب کرلیا۔لاہور کے سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدالت نے میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر علی ظفر کے وکلاء سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی۔میشا شفیع کے وکلاء نے میشا شفیع کا مزید بیان قلمبند کروانے کی استدعا کی ہے۔ میشا سفیع کے بیان پر وکلا کی جرح مکمل ہوچکی ہے۔ گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراساں کے الزامات عائد کرنے پرمیشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *