بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کلاس سکیورٹی دینگے ، آئی جی اسلام آباد

Sunday, 9 April, 2023

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں فول پروف ورلڈ کلاس سکیورٹی دیگی ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے ہر طرح سے لیس اور تیار ہے ۔اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے علاوہ پی ایس ایل میں بھی بھر پور سکیورٹی دی تھی آئی جی نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مل کر راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی فراہم کی جائیگی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *