بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

ورلڈکپ: بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ

Saturday, 7 October, 2023

ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی جبکہ بنگلادیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شکیب الحسن نے کہا کہ ہمیں اچھا پرفارم کرنا ہے۔اس موقع پر حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ ہم بھارت میں پُرجوش ہیں، آئی پی ایل کھیلنے کا ہمیں اس میچ میں بہت فائدہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایک طرح سے ہمارا ہوم گراؤنڈ ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *