اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری میں ملاقات طے ہوگئی۔وزیراعظم اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری آج شام کو وزیراعظم ہاس میں ملیں گے، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومتی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
دونوں بڑی حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان دیرینہ مسائل زیرغور آئیں گے۔





تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں