بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.1°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

وزیراعلی بلوچستان کا محکمہ زکواۃ ختم کرنے کا اعلان

Saturday, 8 March, 2025

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ زکو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔کوئٹہ سے جاری ایک بیان میں وزیراعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ محکمہ زکو بلوچستان سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے۔ اس رقمکی تقسیم کیلئے محکمے کے سالانہ 1 ارب 60 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں۔سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ 30 کروڑ روپے کی تقسیم کیلئے محکمہ زکو کے پاس 80 گاڑیاں ہیں، گزشتہ 2 برس سے مستحقین میں زکو کی رقم تقسیم نہیں کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ 30 کروڑ روپے کی رقم ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے غریبوں میں تقسیم کرائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *