بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 28 October 2026 | پاکستان: 18 جمادی الاول 1448
ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملوں کا امکان مسترد کرنے سے انکار

Wednesday, 28 October, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملوں کا امکان مسترد کرنے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فوجی حملوں کا امکان مسترد نہیں کرسکتا، مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر مزید حملے ہوں گے یا نہیں فی الحال کچھ نہیں بتاسکتا لیکن کچھ بھی ممکن ہے۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن جان بوجھ کر معاملے کو لٹکارہا ہے ۔ شاید ایرانی قیادت امریکی انتخابات کا انتظار کررہی ہے تاہم اس سے ایران کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کیخلاف امریکا انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے، جنگ کب ختم کرنی ہے اس کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔ میرے خیال میں ہم نے ان کی فوجی طاقت کو تباہ کر دیا ہے، ہم نے ان کی معیشت کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *