بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.2°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

پاکستان اور یو اے ای کی آپس میں سرمایہ کاری بڑھانے کی پر زور

Thursday, 10 November, 2022

پاکستان اور یو اے ای نے آپس میں سرمایہ کاری بڑھانے کی پر زور دیا ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا ہے ۔ اسحاق ڈار کی ابو دبئی ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ محمد السویدی سے اور وزیر خزانہ نے انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کے ایم ڈی سید بسر سے ملاقات کی ۔ پاک یو اے ای سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا اور یو اے ای نے پاکستان میں توانائی ، زراعت اور صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *