بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.9°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے علیحدگی کی تردید کردی

Saturday, 10 June, 2023

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔سابق وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا اور پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہورہا۔پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے میرے بارے میں سوشل میڈیا پر جو خبریں پھیل رہی ہیں وہ مکمل جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *