وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرون، نائٹ اور ہاک آئی اسکواڈز کی آلودگی پھیلانے والے ذرائع پر مسلسل نظر ہے.
24 گھنٹے میں پنجاب بھر میں 362 بھٹوں اور 199 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن، خلاف ورزی پر 11 صنعتی یونٹس سیل ہوئے.
ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 6 اینٹوں کے بھٹے سیل، 2 ایف آئی آرز اور 8 لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا
باربی کیو اور کمرشل ککنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی تیز کی گائی جس میں 205 مقامات کی چیکنگ، 59 پر سکشن ہڈز نصب کیے گئے.





تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں