بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور کی پرواز میں فنی خرابی

Sunday, 29 September, 2024

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ایئربس اے 320 میں فنی خرابی کے باعث طیارہ چند منٹوں میں اچانک 36 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے اتر گیا۔ پائلٹ نے اے ٹی سی اور ریڈار پر ہنگامی حالت کا اعلان کیا جب کہ طیارے کو 8 ہزار فٹ کی کم سے کم بلندی پر کراچی لایا گیا۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتار دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *