بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کی کمی

Thursday, 27 February, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاوربار کے اختتام پر 77 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 784 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 727 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اسکی بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 456 رہی۔حصص بازار میں آج 39 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے 19 ارب 32 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 16 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 33 ارب روپے ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *