بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

پی ٹی آئی رہنمائوں کو اڈیالہ جیل میں قید بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی

Thursday, 15 May, 2025

اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان سے پارٹی رہنماں کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔
تمام پی ٹی آئی رہنما داہگل پولیس ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، فیصل جاوید، احمد چٹھہ، فردوس شمیم، اسامہ حمزہ اڈیالہ پہنچے تھے، میاں غوث اور رانا عاطف بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پہنچے تھے۔تحریک انصاف کے رہنماں کو پولیس نے داہگل ناکے سے آگے نہیں جانے دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *