بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.2°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید علی نواز اعوان ا ور اسد عمرانسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئے

Monday, 7 November, 2022

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید علی نواز اعوان ا ور اسد عمرانسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئے انکے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ‏کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی عدالت نے فیصل جاوید سے استفسار کیا کہ طبیعت کیسی ہے اب؟ زخم کیسے آیا؟ جس پر ،فیصل جاوید نے جواب دیا کہ بخار ہے لیکن پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں گولی چھو کر گزری جس کے باعث زخم ہوا ہے وکیل بابر اعوان نے عدالت سے استدعا کی کہ علی نواز اعوان کی حاضری لگا دیں، سماعت بعد میں کر لیں عدالت نے حاضری لگانے کے بعد علی نواز اعوان اور اسد عمر کو جانے کی اجازت دے دی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *