بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 24 November 2026 | پاکستان: 15 جمادی الثانی 1448

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی اہلیہ نے ا ن کی رہائی سے متعلق درخواست واپس لے لی

Friday, 3 March, 2023

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی اہلیہ نے ا ن کی رہائی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی رہائی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو فریق بنایا گیا تھا۔اسد عمر کی اہلیہ نے درخواست میں شوہر کوغیر قانونی حراست میں رکھنے کا الزام لگایا تھا۔واضح رہے کہ اسد عمر نے پاکستان تحریکِ انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت لاہور میں گرفتاری دی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *