بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 24 November 2026 | پاکستان: 16 جمادی الثانی 1448

چیف جسٹس پاکستان آئندہ ہفتے سپریم کورٹ آف پاکستان کی لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے

Saturday, 17 December, 2022

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال آئندہ ہفتے سپریم کورٹ آف پاکستان کی لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ آف پاکستان کی رجسٹری لاہور میں آئندہ ہفتے 2بینچز کیسز کی سماعت کریں گے،پہلے بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال ہوں گے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اس بینچ کا حصہ ہوں گے،دوسرا بینچ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہے،لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے اور متعلقہ فریقین کو آئندہ ہفتے کے لیے نوٹسز بھی جاری کر دیے گئے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *