بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.8°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

کراچی، موٹر سائیکل سوار نالے میں گر کر جاں بحق

Tuesday, 28 January, 2025

کراچی کے علاقے ملیر میں موٹر سائیکل سوار شخص نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جبکہ نالے پر حفاظتی دیوار کا نا ہونا بھی سبب بنا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے اور گرنے والے شخص کو موٹر سائیکل سمیت نالے سے باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا۔اسپتال میں دوران علاج متاثرہ شخص انتقال کرگیا، مرنے والے شخص کے پاس نہ ہی کوئی شناختی دستاویر مل سکی جس کے باعث شناخت ممکن نہیں ہوسکتی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں