بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Friday, 23 October 2026 | پاکستان: 13 جمادی الاول 1448

کراچی: کلفٹن میں آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں

Monday, 23 September, 2024

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں زیر نگرانی کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے متاثرہ گاڑیوں کا تعلق سندھ حکومت کے مختلف محکموں سے ہے۔ 100 سے زائد سرکاری گاڑیاں چوکی پر کھڑی ہیں، کوئی سیکیورٹی عملہ نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگرانی میں کھڑی کئی گاڑیوں کا سامان بھی غائب ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *