بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.8°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے آصف علی زرداری

Saturday, 5 November, 2022

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اداروں کی بقا سے ہی ملک کی بقا ہے اور ہم کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے 1947 سے لے کر اب تک ہم نے اور اداروں نے ملکر دشمن کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی کریں گےایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے یہ بات انھوں نے اپنے ایک بیان مین کہی انھوں نے کہا کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کر رہا ہے، اس شخص کو نہ تو ملکی سالمیت کی فکر ہے اور نہ ملکی اداروں کی، اس شخص کو صرف اقتدار اقتدار اور اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *