بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

گلگت، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، تین لاپتہ

Sunday, 15 June, 2025

گلگت میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق چھلت نگر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گر گئی جس میں دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد سوار تھے، جس میں سے تین افراد کی نعشوں کو نکال لیا گیا جبکہ باقیوں کی تلاش جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ دلہا باراتیوں کے ساتھ دلہن لینے جا رہا تھا، موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی دریا برد ہوگئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *