بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

ہیتھرو ایئرپورٹ کو بند کروانے والی آگ مشکوک نہیں، انسداد دہشت گردی پولیس

Wednesday, 26 March, 2025

برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کو بند کروانے والی آگ مشکوک نہیں۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ اب ممکنہ طور پر مجرمانہ معاملہ نہیں رہی۔
میٹروپولیٹن پولیس کی انسداد دہشتگردی پولیس کی نگرانی میں کی گئی تحقیقات کا مقصد مغربی لندن میں واقع ہیز کے الیکٹریکل سب اسٹیشن میں لگنے والی آگ کی وجہ کا تعین کرنا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *