بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

4 بچوں کو بھارت لیکر جانیوالی سیما کی پہلی شادی بھی محبت کی تھی اور ۔۔۔

Sunday, 23 July, 2023

بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر بھارت جانیوالی پاکستانی خاتون اور چار بچوں کی ماں سیما حیدر اب سیما سچن بن چکی ہے۔سیما حیدر جوموبئال گیم پب جی کھیلتے کھیلتے بھارتی نوجوان سچن سنگھ کی محبت میں ایسے گرفتار ہوئی کہ چار بچوں کیساتھ بھارت پہنچ گئی سیما نے بتایا کہ کراچی میں آٹھ سال سے رہ رہی تھی موبائل گیم پب جی کھیلتے ہوئے اس کی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نووائیڈہ کے سچن سنگھ سے دوستی ہوئی اور پھر آڈیو ، ویڈیو کالز کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔پہلی بار اکیلی کراچی سے دبئی اور پھر تیرہ مارچ کو نیپال پہنچی جہاں اس کی سچن سے ملاقات ہوئی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *