بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 29 June 2026 | پاکستان: 14 محرم 1448

کوئٹہ: بینکوں کی اے ٹی ایمز بند ہونے سے شہری شدید پریشان

Monday, 3 January, 2022

کوئٹہ شہر میں نیشنل بینک اور نجی کمرشل سمیت بیشتر بینکوں کی اے ٹی ایم غیر فعال ہونے سے صارفین کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ میں صارفین کو شکایت ہےکہ اکثر بینکوں کی اے ٹی ایم خراب ہیں اورکئی میں کیش نہیں ہے۔ بینک کی چھٹیوں کے دوران صارفین کو رقم کے حصول میں شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

صارفین کاکہناہےکہ مہینے کے شروع میں اے ٹی ایم کی غیر فعالیت معمول ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *