بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.4°C
Wednesday, 01 July 2026 | پاکستان: 16 محرم 1448

چوہدری محمد عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

Tuesday, 30 August, 2022

معروف سماجی وسیاسی شخصیت  ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن معروف سماجی وسیاسی شخصیت ھنس مکھ ملنسار ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمد عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور کا نوٹیفکیشن جاری ھونے پر مسلم لیگی کارکنوں اور، ڈسٹرکٹ بار کے ممبران میں خوشی کی لہر دوڑ،گئی ھے ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب چوہدری محمد عامر ندیم سدھو نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ہے کہ میں وزیر اعلی پنجاب کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور اپنے علاقہ کی تعمیر وترقی کےلیے حتی المقدور کوشش کرونگاونے پر مسلم لیگی کارکنوں اور، ڈسٹرکٹ بار کے ممبران میں خوشی کی لہر دوڑ،گئی ھے ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب چوہدری محمد عامر ندیم سدھو نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ہے کہ میں وزیر اعلی پنجاب کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور اپنے علاقہ کی تعمیر وترقی کےلیے حتی المقدور کوشش کرونگا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *