بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے دورہءِ ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ

Wednesday, 7 September, 2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے دورہءِ ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ سگو پل جہاں انھیں N-50 پر واقع اس اہم پل پر ٹریفک کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی جاےگی زیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کے کام نگرانی خود کر رہے ہیں اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے سیلاب زدہ علاقوں میں مواصلات اور شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *