بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست پراستعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

Friday, 9 September, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق مزکورہ رکن قومی اسمبلی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ان کے مؤکل نے استعفی نہیں دیا تھا، پارٹی ہیڈ آفس میں کمپیوٹر آپریٹر نے 123 استعفے ٹائپ کرکے بھیجے، ‏11 استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے منظور کر لیے ہیں جس پر عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *