بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 29 October 2026 | پاکستان: 19 جمادی الاول 1448
لاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی

لاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی

Thursday, 29 October, 2026

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی، صوبے میں کہیں بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں ہے۔ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔

 

دکانداروں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس اور دیگر ادارے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن اوگرا نے ابھی تک کسی ایل پی جی پلانٹس والے کے خلاف کارروائی نہیں۔ ایل پی جی پلانٹس سے 525 سے زائد قیمت پر ملے گی تو سستی کیسے فروخت کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *