بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.1°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

اسلام آباد ہایکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمے کو خارج کر دیا

Monday, 3 October, 2022

اسلام آباد ہایکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمے کو خارج کر دیا تفصیلات کے مطابق خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس کے سلسلے میں پیش ہونے کے لیئے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد ہایکورٹ پہنچ گئے ہین توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی تاہم عمران خان کچھ منٹ کی تاخیر سے عدالت پہنچے ۔خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *