بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.4°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

پاک ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کے100ٹیرف کوڈز بحال

Monday, 5 December, 2022

کراچی:پاک ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کے100ٹیرف کوڈز بحال کردیا گیا۔ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کو فعال کرنے کی تفصیلات کے بارے میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے شعبہ برصغیر کے محکمہ کے سربراہ محمد صادق قناد زادہ نے کہاکہ ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کا معاہدہ2004سے ہوا لیکن 2017میں یہ معاہدہ پابندیوں کی اطر دونوں ممالک کے درمیان تجارت کیلئے2ہزار سے زائد متفقہ اشیاء کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگا دی گئی۔برصغیر کے ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے محکمہ کے سربراہ نے مزید کہا کہ اس کی بنیاد پر317ٹیرٹ کوڈز میں 100ٹیرف کوڈز جن پر پابندی لگی تھی اب ان سے مکمل پابندی اٹھا کر اصل معاہدے میں واپس کردی گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *