بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 19 September 2026 | پاکستان: 9 ر بیع الثانی 1448

عمران خان کیخلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش

Tuesday, 21 March, 2023

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں۔صوبے میں سابق وزیراعظم کے خلاف مجموعی طور پر 6 مقدمات درج ہیں، جن میں سے 2 مقدمات میں عمران خان کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔عدالت میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف 4 مقدمات میں تفتیش زیر التوا ہے۔عمران خان کے خلاف تھانہ سرور روڈ اور ریس کورس میں تفتیش جاری ہے۔ جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مدینہ ٹاؤن اور نیو ائرپورٹ راولپنڈی میں مقدمات خارج کیے جا چکے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *